برائے کرم توجہ فرمائیں

 دسٹرکٹ بنوں کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینفیشریز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی(اپریل،مئ اور جون) کی قسط اس دفعہ 9000 روپے ہے۔ انشاء اللہ بروزسوموار     19۔06۔2023کو شروع ہو جائے گی آپ سب سے درخواست ہےکہ اپنی یونین کونسل کے قریبی پیمنٹ مرکز میں جا کر رسید پر لکھی ہوئی پوری رقم وصول کریں ۔جن لوگوں کی سروے جنوری ،فروری ،مارچ،اپریل،مئ میں یا ابھی ہوئی ہے ایسے لوگ سنٹروں پہ بلکل تشریف نہ لائیں ان کی پیمنٹ جب آئے گی تو ان کو 8171 سے میسج آئے گا وہ لوگ میسج کا انتظار کریں.

8171 کے علاہ کسی نمبر سے بھیجا گیا نمبر جعلی اور جھو ٹی ہیں یا جن کے پیسے کسی وجہ سے بند تھے وہ فی الحال بالکل تشریف نہ لے آئیں  ان کو قسط سے پہلے 8171 سے میسج آئیگا سنٹروں پر رش نہ بنوائے  ۔

دسٹرکٹ بنوں میں قائم ادائیگی مراکز کی تفصیلات نیچے تصویر میں ہے۔


 کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں ہے اگر ریٹیلرز  اپ سے کوئی کٹوتی کرے  تو فوراً  تحریری رپورٹ بے نظیر دفتر میں درج کروائیں ۔ تاکہ کٹوتی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔ 


تعاون کا شکریہ۔

💬 WhatsApp Karein

Click karne se post ka link aur title automatically jaye ga