بارش اورطوفان سےجوبھی خاندان متاثرہواہے،اورمتاثرہ خاندان میں کوئی زخمی یافوتگی ہوئی ہو،تواسکاہسپتال کا پرچہ،اسکاایک عددشناختی کارڈکاپی کےساتھ ایک عدد درخواست بنام ڈپٹی کمشنرصاحب ضلع بنوں اورآپنےخلقہ کےپٹواری سےرپورٹ لیکرپی-ڈی-ایم-اےدفتر(پراناکچہری) میں جمع کرے۔اسی طرح جسکاگھریاچاردیواری گرگیاہو،تو متاثرہ خاندان کاسربراہ ایک عدددرخواست بمائےایک عدد شناختی کارڈکاپی اورپٹواری رپورٹ جمع کرے۔
💬 WhatsApp Karein
Click karne se post ka link aur title automatically jaye ga

0 Comments