Application are invited for AIOU SWIFT SENTERS
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیم عام کرنے اور داخلہ برھانے کیلئے ملک بھر میں سوئفٹ سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سوئفٹ سنٹرز میں جاری اور نئے طلبہ کو آن لائن داخلہ بارے سروسز دے گا۔سنٹرز یونیورسٹی کی ضروری معلومات اور سروسز بارے سہولیات فراہم کرے گا
ہ سنٹر تعلیم کے فروغ کیلئے یونیورسٹی کے ڈیجیٹل سہولت سنٹر کے طور پر کام کریں گے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے علاقائی سطح پر سوئفٹ سنٹرز کے قیام کیلئے درخواستیں مانگ لیں۔ جس کے بعد صرف رجسٹرڈ افراد ہی اپنے علاقے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سوئفٹ سنٹرز قائم کرسکیں گے.
Last Date
07/07/2023
💬 WhatsApp Karein
Click karne se post ka link aur title automatically jaye ga

0 Comments