Made the university authorized to conduct Entry Test (MDCAT) for admission to MBBS and BDS 





محکمہ سپیشلائیذڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کو صوبہ پنجاب میں گورنمنٹ اور پرائیوٹ سیکٹر کے کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ (Entry Test/MDCAT) منعقد کرنے کی مجاز یونیورسٹی بنادیا -
رواں برس داخلہ برائے سال 2023-24 سے انٹری ٹیسٹ اب یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور منعقد کرے گی

💬 WhatsApp Karein

Click karne se post ka link aur title automatically jaye ga